کراچی انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ مل گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)جناح انٹر نیشنل ایئرپورٹ بوئنگ اور ایئر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا گیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹر نیشنل ائیرپورٹ اور رن ویز کو عالمی معیارکا درجہ دیتے ہوئے ایئرپورٹ بوئنگ اورائیر بس طیاروں کے لئے مستند قرار دے دیا۔ڈاریکٹریٹ برائے ایئر اسپیس اینڈ ایئروڈروم ریگولائیزیشن سروے کے بعد مستند قرار دیا، بڑے طیاروں کوآپریشن کی اجازت ایئروڈوم ریفرنس کوڈفورای کے تحت دی گئی ہے۔سی اے اے کے مطابق متعلقہ طیارے17ستمبر2024تک آپریشن جاری رکھ سکتے ہیں، بڑے طیار وں کی کراچی ایئرپورٹ

پرآمدو رفت باآسانی جاری رکھ سکتے ہیں۔

Recent Posts

توشہ خانہ ٹو: خصوصی عدالت کا پیر کو عمران اور بشریٰ کے دلائل سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 23 ستمبر کو بانی…

24 mins ago

صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس جاری کر دیا گیا،صدر مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

25 mins ago

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس…

39 mins ago

وفاقی حکومت پر سال 2030 تک 49 ہزار 629 ارب روپے کے مقامی قرضے واجب الادا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت کے ذمہ سال 2030 تک مجموعی طور پر 49 ہزار 629…

47 mins ago

مارک زکربرگ کی نئی گھڑی کی قیمت آپ کو دنگ کردے گی

واشنگٹن (قدرت روزنامہ)میٹا کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک…

56 mins ago

آئی پی پیز سے متعلق کچھ باتیں نہیں بتاسکتے ان کیمرا بریفنگ کیلیے تیار ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے…

1 hour ago