اسلام آباد، نئی دہلی(قدرت روزنامہ) لداخ کے بعد چین نے بھارت کے خلاف ایک اور محاذ کھول دیا ہے، چینی فوجی سرحد پار کرکے بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں داخل ہو گئے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سو چینی فوجی تیس اگست کو بھارتی علاقے میں گھس آئے تھے، بھارتی میڈیا کے مطابق چینی فوجی کئی گھنٹے تک بھارتی علاقے میں رہے، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فورسز اور چینی افواج کے درمیان کوئی کشمکش رونما نہیں ہوئی اور نہ ہی چینی فوجیوں نے بھارتی تنصیبات کوکوئی نقصان پہنچایا۔اترا کھنڈ کی سرحد پر چین نے تعمیراتی کام کی رفتار تیز
کر دی ہے۔
ابوظہبی (قدرت روزنامہ) ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام…
لاہور(قدرت روزنامہ) بھارت سے آنیوالی سموگ آلود ہواؤں سے لاہور شدید متاثر ہو کر رہ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق صوبائی سینیئر نائب صدر ممتاز قبائلی شخصیت ”…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی ترجمان کہ جاری کردہ بیان کے مطابق نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری…