وزیراعظم عمران خان نے ایک اور اچھی خبر سنادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایک اور اچھی خبر ہے، ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا، اس اقدام سے ریونیو بڑھانے، معیشیت کو ڈیجیٹلائز کرنے اور جعلی کاموں سے نجات میں مدد ملے گی، تمام اقدامات موثر اور شفاف گورننس کے لیے ہیں۔قبل ازیں ایک اور ٹویٹ میں عمران خان کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی

سال کی پہلی سہ ماہی میں محصولات کی مد میں ایک ہزار 395 ارب روپے حاصل کیے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں ایف بی آر کے ریونیو میں 38 فیصد اضافہ ہوا جس پر وہ قوم کو مبارک باد دیتے ہیں۔

Recent Posts

خاران میں امن و امان کی صورت حال انتہائی مخدوش ، عوام پریشان

خاران(قدرت روزنامہ)خاران شہر و گردونواح میں امن و امان کی حالات شدید خراب شہری پریشان،ذرائع…

1 min ago

20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے پیٹ کمنز کی جگہ جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا

میلبرن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے آغاز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے…

3 mins ago

بلوچستان کنفلیکٹ زون کی شکل اختیار کر چکا ہے،ریاست کے غلط پالیسیوں کا خمیازہ لوگ بھگت رہے ہیں، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان عبید لاشاری نے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے کہا…

7 mins ago

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کی خصوصیات بھی بتا دیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ…

7 mins ago

رمضان کا آغاز کب ہو گا؟ بڑی پیشگوئی

ابوظہبی (قدرت روزنامہ) ماہ رمضان کا انتظار ہر مسلمان بے صبری سے کرتاہے اور اب…

13 mins ago

بلوچستان کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے محکموں کو فعال کرنا ہو گا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے قیام…

14 mins ago