عمران خان جیل سے کب تک باہر آ جائیں گے؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لندن (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے .


مانچسٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ انتخابات کے دوران ہمیں جلسے نہیں کرنے دیے گئے اور ہمارے لوگوں کو اٹھایا گیا .

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کمپرومائز نہیں کریں گے اور کسی کےدباؤ میں نہیں آئیں گے . اسد قیصر نے امید ظاہر کی کہ بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں