لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور ایئرپورٹ پر مبینہ طور پر پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اہلکار کو معطل کردیا گیا۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہری نے ایف آئی اے حکام کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر امیگریشن کاؤنٹر پر تعینات اے ایس آئی بلال کی جانب سے تشدد کرنے کے خلاف درخواست دی تھی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا اور تحقیقات کے لیے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں انکوائری ٹیم بنادی۔
برطانوی شہری نے واقعے کے خلاف برطانوی سفارتخانے کو بھی درخواست دی ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)پی ایس ایل فرنچائزز کو معاوضوں پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ ستانے…
لاہور (قدرت روزنامہ) انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستانی…
اقوام متحدہ(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اقتصادی امکانات میں بہتری…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگلے سال جون تک روپیہ اپنی…
گڑھی خدا بخش(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان اور بھارت میں یکساں مقبول نامور پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے…