کراچی(قدرت روزنامہ)صوبہ سندھ میں گندم مافیا ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگیا ہے جس کے بعد کاشتکار سے 50 روپے کلو خریدی گئی گندم اوپن مارکیٹ میں 60 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ میں گندم مہنگی ہونے سے مل کا آٹا مزید 4 روپے کلو مہنگا ہوگیا ہے جبکہ ریٹیل پر مل کا آٹا 72 روپے کلو تک پہنچ گیا ہے۔ریٹیلرزنے کہاکہ جولائی سے اب تک مل کا آٹا 15 روپے کلو مہنگا ہوگیا جبکہ ملرز چکی کا آٹا ریٹیل میں 76 سے بڑھ کر 85 روپے کلو تک پہنچ گیا
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…