سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی

کراچی (قدرت روزنامہ )ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی بھاری کمی ہوئی ہے .


آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے .

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 6687 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 6 ہزار 533 روپے میں فروخت ہو رہا ہے .

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 72 ڈالر کم ہو کر 2289 ڈالر فی اونس ہے .

. .

متعلقہ خبریں