اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں مہنگائی سب سے بلند سطح پر ہے۔اسلام آباد میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے۔
یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے بعد ڈکیتی، گاڑی چوری، موبائل فون کی چھینا جھپٹی اور دیگر جرائم بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں اندرونی اور علاقائی مسائل سب سے اہم ہیں، پاکستان کو ماحولیاتی میدان میں بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جس میں سیلاب، بارشیں، بڑھتا درجہ حرارت اور دیگر مسائل شامل ہیں۔ چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بند کرانا دنیا کی سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر277 روپے 60 پیسے پر آگیا کراچی (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری…
سرکاری محکمے اکتیس دسمبر دوہزارچوبیس تک ترقیاتی بجٹ کی تیاری کی ٹیمز تشکیل دیں گے…
لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، تعمیراتی کام پر ایک ہفتے کے لیے پابندی…
برسبین (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شیڈول سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں قومی…
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت…
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے…