ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں ، سلمان بٹ کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر و سابق کپتان سلمان بٹ نے بھی نیوزی لینڈ کی سی ٹیم کیخلاف شکست پر لب کشائی کردی .

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر و کمنٹیٹر سلمان بٹ نے کہا کہ “لوگ پوچھ رہے تھے کہ پاکستان نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو واپس کیوں لایا گیا؟ جواب آپ کے سامنے ہے .

انہوں نے کہا کہ ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں اور انکے پاس تجربہ بھی ہے .

. .

متعلقہ خبریں