سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسومرتبہ پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں
کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا . رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا . آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضو ہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا . اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہےاوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئےیہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا . اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے . اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہےاس کو ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے . انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیں جو ہم تک پہنچے ہم نے آزمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی ذات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں . .