سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسومرتبہ پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر کوئی مسلمان قرآن پاک پڑھنا نہیں جانتا تو سب سے پہلے قرآن پاک پڑھنا ظرورسیکھیں اس کو پڑھنا اپنی زندگی کا میشن بنا لیں جب تک آپ قرآن پاک دیکھ کرپڑھنا نہیں جانتے تب تک سورہ اخلاس یاد کرلیںکیونکہ آج ہمارا سب سے خاص وظیفہ سورہ اخلاص کا وظیفہ ہے اس کے بے شمارفائدے ہیں یہ سورہ الفاظ میں چھوٹی لیکن فضائل میں پہاڑوں سے بھی وزنی سورۃ ہے یہ سورۃ اللہ تعالی کی توحید بیان کرتی ہے اس سورۃ کو تین مرتبہ پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب ہوتا ہے۔تواس لئے اگرکوئی مسلمان قرآن

پاک نہیں ہے پڑھ سکتا تو قرآن پاک پڑھناظرورسیکھے آج ہم اس مختصر سی سورۃ کے فضائل کے بارے میں بھی بات کریں گے روزانہ سوۃ اخلاص باوضو ہوکردوسوبار پڑھنے سے 9 فائدے حاصل ہوتے ہیں اللہ تعالی 300 غضب کے دروازے بند کردیتے ہیں مثلا دشمنی قہر فتنا ناراضگی اوریہ آپ کومعلوم ہوگا۔ کہ جب اللہ تعالی ناراض ہوتے ہیں تواللہ تعالی انسان سے نعمتوں کو چھین لیتا ہے جب اللہ راضی ہوتاہے تو غضب کے دروازے اللہ تعالی بند کردیں گے توانسان پررحمتوں کے دروازے کھول دے گا اس کے علاوہ دو سو مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھنے کا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی اس شخص پر تین سو رحمت کے دروازے کھول دے گا۔ رحمتیں ہی رحمتیں برسیں گی اوراس کا تیسرا فائدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی تین سو رزق کے دروازے کھول دے گا۔ آج کل ہر شخص روزی کی پریشانی رزق کی پریشانی نوکری کی پریشانی میں مبتلا ہے اس لئے روزانہ دوسو مرتبہ سورۃ اخلاص باوضو ہوکر پڑھیں اللہ تعالی غیب سے رزق عطا فرمائے گا ہمیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔اللہ تعالی کہاں سے رزق عطاء کررہا ہے اور کہاں کہاں سے اللہ رزق کی بارش برسا رہاہےاوراس کا چوتھا فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک اپنےعلم سے آپ کوعلم دیں گے صبراورسمجھ بھی دیں گے اس لئے جوطالب علم ہیں استاد ہیں ان کے لئےیہ وظیفہ بہت ہی زبردست ہے اوراس کا پانچواں فائدہ یہ ہے کہ 66 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب ملے گا ۔اوراس کا چھٹہ فائدہ یہ ہے کہ پچاس سال کے گناہ اللہ پاک معاف فرما دیں گے اور ساتواں فائدہ یہ ہے کہ اللہ پاک جنت میں بنگلے عطاء فرمائے گے۔اورہربنگلے کہ سترہزاردروازے ہوں گے دوستو یہ بہت ہی مختصر سا وظیفہ ہےاس کو ظرورکریں اورآٹھواں اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوہزار رکعات نفل پڑھنے کا فائدہ ہوگا اور9 فائدہ یہ ہے کہ جب بھی مرے گا جنازے میں ایک لاکھ دس ہزار فرشتے شمولیت کریں گے۔انشاءاللہ دوستو یہ وہ وظائف ہیں جو ہم تک پہنچے ہم نے آزمائے ابھی بہت سارے فوائد ایسے ہیں جوابھی تک پوشیداہ ہیں صرف اللہ کی ہی ذات جانتی ہے تواس لئے اس وظیفہ کو ظرو اپنائے اس کے علاوہ بہت سارے فائدے ہیں وہ پڑھ کر ہی آپ جان سکتے ہیں

Recent Posts

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…

7 mins ago

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…

17 mins ago

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

28 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

30 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

52 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

55 mins ago