صرف ایک گلاس نیم گرم پانی سے کریں شوگر، جگر اور کولیسٹرول کنٹرول مگرکیسے ؟ انتہائی آسان طریقہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسان کی صحت اس کی اچھی اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے اور اگر صحت کے مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جائیں تو انسان میں ایک چڑچڑاہٹ آ جاتی ہے، اس کو نہ کسی کام میں سکون آتا ہے اور نہ کسی کھیل میں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ صحت سے متعلق چھوٹے سے چھوٹے مسئلے کو عام نہ سمجھیں کیونکہ بعد میں بڑیجان لیوابیماریوں کو جنم دینے کی وجہ بن جاتی ہیں جس سے ہماری صحت اور زندگی دونوں متاثر ہو جاتی ہے۔آج کل 59 فیصد سے زائد لوگ شوگر اور جگر کی خرابی

کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں ، کسی کا کولیسٹرول بڑھ گیا ہے تو کسی کا وزن، آج کے-فوڈز میں جانیں کہ کیسے آپ اپنے ان بڑے مسائل کو صرف ایک گلاس نیم گرم پانی میں یہ چیز ڈال کر پینے سے ختم کر سکتے ہیں۔جڑی بوٹی:ہماری زندگی کو آسان کرنے کے لئے خدا نے کچھ جڑی بوٹیاں بھی بنائی ہیں جو کہ دوائیوں میں استعمال ہونے والی سب سے اہم اور عام اجزاء ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں چرائتہ جڑی بوٹی کے کچھ زبردست فائدے جن کے بارے میں ڈاکٹر بلقیس نے بھی خاص ٹپ بتائی ہے:چرائتہ فائدہ مند کیوں ہے؟چرائتہ میں آئرن، گلائکیوسائیڈز، میگنیشیئم، اینٹی پیرسٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سب آپس میں نیم گرم پانی کے ساتھ مل کر تحلیل ہوتی ہیں جس سے انسانی جسم کو مضبوطی بھی ملتی ہے اور کئی مسائل بھی با آسانی حل ہو جاتے ہیں۔ دو کپ پانی کو اچھی طرح ابالیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں دو سے تین ٹکڑے چرائتہ ڈال دیں۔٭ پھر اس پانی کو چھان کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اس کو نہارمنہ پی لیں۔ احتیاط: اس پانی میں چینی یا شہد کا استعمال بلکل نہیں کریں، اور ایک سانس میں پی جائیں، کیونکہ اس طرح آپ کو یہ پانی کڑوا نہیں لگے گا، اس کو دوائی سمجھ کر پی جائیں۔ اس سے آپ کا شوگر جلدی نارمل ہو جائے گا اور بلڈ شوگر بھی کم ہو جائے گا۔ خواتین کو مینو پاز اور ماہواری سے متعلق مسائل میں بھی یہ پانی آپ کی بڑی مدد کرسکتا ہے۔جسم میں کولیسٹرول بڑھ گیا ہے یا چربی کی وجہ سے جسم کی کھال لٹک گئی ہو تو روزانہ اس پانی کو پیئیں اور فائدہ اٹھائیں۔ جسم میں درد اور سوجن کے مسئلہ کا آسان حل بھی صرف یہ ایک کپ پانی ہے تو جلدی سے چرائتہ منگوا لیں۔ جگر ارو معدے کی خرابی ہوگئی ہے یا جگر کا کینسر ہوگیا ہے ان بیماریوں میں بھی یہ ایک کپ پانی بہت فائدہ مند ہے۔ ایسے لوگ جن کو خ ون جم گیا ہو، یا زخم لگنے پر بھی خ ون نہ بہنے کا مسئلہ وہ ہو روزانہ دن میں کسی بھی وقت ایک کپ یہ پانی لازمی پیئیں۔

Recent Posts

بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان کی پریس کانفرنس

برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…

4 hours ago

ڈاکٹر یاسمین راشد سے رہائی کے بدلے کیا مطالبہ کیا گیا؟ صنم جاوید کا سنسنی خیز انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…

4 hours ago

مجھے لگتا ہے کہ آئی سی سی کو یہ پہلے ہی پتا تھا کہ بھارت نہیں آ رہا ، محمد عامر کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…

4 hours ago

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…

4 hours ago

خواجہ آصف نے لندن میں ہراساں کرنے کے واقعے کی رپورٹ پولیس کو درج کرادی

لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…

4 hours ago

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

5 hours ago