معروف پاکستانی ٹک ٹاکر کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک، بہن پر الزام


پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور سے تعلق رکھنے والی ٹک ٹاکر ”کیوٹ مانو“ نے اپنی بہن پر ان کی نجی ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کیوٹ مانو نے کہا کہ میری بہن نے میرے بیڈروم کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔
انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ ویڈیوز شئیر کرنے کے بعد میں نے اپنی بہن کو معاف کیا تھا، اس واقعے کے بعد میری بھانجی کی تصویریں اس کے دوست نے لیک کردیں جس کا الزام میرے اوپر لگایا گیا۔
ٹک ٹاکر کیوٹ مانو نے کہا کہ میری کچھ تصاویر سعودی عرب میں مقیم ایک شخص تک پہنچی ہیں، میری بہن و بھانجی اب انکاری ہیں کہ انہوں نے وائرل نہیں کیں، ویڈیوز وائرل ہونے پر مجھے سخت صدمہ پہنچا۔
انہوں نے کہا کہ ہماری کسی کے ساتھ ذاتی دشمنی یا کوئی مسئلہ نہیں ہے، میری بھانجی کا دوست سعودی عرب میں مقیم ہے۔
کیوٹ مانو نے کہا کہ مجھ پر پہلے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، میں نے کسی کی تصاویر یا ویڈیوز وائرل نہیں کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت سے درخواست ہے جلد از جلد ان تصویروں کو سوشل میڈیا سے ہٹایا جائے، میری ذاتی ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کئے جانے پر پولیس اور ایف آئی اے کارروائی کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے درخواست ہے اس بندے کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
ٹک ٹاکر نے کہا کہ میں ٹک ٹاک سے گزشتہ تین سال سے وابسطہ ہوں، مجھے فیملی کی بھرپور سپورٹ حاصل ہے، جو ویڈیوز وائرل ہوئیں، وہ میری اور شوہر کی ہیں، میں ویڈیوز وائرل ہونے پر قانونی کاروائی کا بھرپور حق رکھتی ہوں۔

Recent Posts

مریم نواز اپنے والد کے نقشِ قدم پر چل رہی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…

7 mins ago

امریکا: طوفان کے بعد ٹیکساس شدید گرمی کی لپیٹ میں، بجلی منقطع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…

16 mins ago

جن بچوں نے والدین کو چھوڑ دیا انہوں نے جنت ٹھکرا دی: گورنر سندھ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…

24 mins ago

حج 2024: سعودی وزارت حج کا عازمین کی آگاہی کے لیے 15 بڑی زبانوں میں عالمی مہم کا آغاز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…

35 mins ago

فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج حجاز روانہ ہونے والا شخص ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج بروز اتوار حج کے لیے عازم سفر ہونے والا شیخ ڈاکوؤں…

42 mins ago

آئی جی اسلام آباد کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر سے چور ٹیلیفون کیبلز کاٹ کر لے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی کی سرکاری رہائش گاہ کے باہر…

49 mins ago