خواجہ اظہار کا 50 سال کے لئے قومی فوڈ سکیورٹی پالیسی منظور کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم)کے رکن خواجہ اظہار الحسن نےقومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہاں مزدور کی نمائندگی صنعت کار، کسان کی نمائندگی جاگیردار، نوجوان کی نمائندگی ساٹھ سال کے بوڑھے کر رہے ہیں، اٹھارویں ترمیم کے ثمرات کسان کو نہیں مل رہے تو ذمہ دار کون ہے؟ اٹھارویں ترمیم کے بعد خوراک، زراعت، صحت کو صوبوں کے حوالے کر دیاگیا .

.

.

متعلقہ خبریں