کراچی میں زلزلہ آگیا

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے ضلع ملیر کے علاقے گڈاپ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے .

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی .

زلزلہ پیما مرکز کا مزید بتانا ہے کہ زلزلہ کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر میں تھا .

. .

متعلقہ خبریں