خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ہسپتال داخل ہو گئے

ریاض(قدرت روزنامہ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے ہسپتال میں داخل کیےگئے ہیں .

ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں .

اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں