نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اداکارہ نازش جہانگیر نے بابراعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی .

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میرے لیے سب کی مائیں بہنیں قابل احترام ہیں .

بابراعظم کے فینز کا ردعمل دیکھ کر مجھے مایوسی ہوئی، وہ

بابر اعظم کے احترام کے لیے چیخ رہے ہیں، میں صرف ان پرترس ہی کھا سکتی ہوں .

ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرولنگ ان کیلئے کوئی اہمیت نہیں رکھتی .

. .

متعلقہ خبریں