بولان(قدرت روزنامہ)محکمہ صنعت و حرفت میں درجنوں کی تعداد میں طلبات کے نام پر وظیفہ کی مد میں ملنے والی رقم بھی کرپشن کی نظر ہوگئی۔ دفتری کام کاغذی کارروائی تک محدودھ ہے ٹریننگ سینٹر میں نہ آفیسر موجود ہے، نہ کوئی ملازم دفتر کی ذمہ داری ایک عارضی ملازم کے رحم کرم پر لگا دی ہے، ہر سال آفیسر گھر بیٹھے بچوں کے داخلے کرتے ہیں اور گھر بیٹھے ہی ان کو کشیدہ کاری کے نام کی کلاس لی جاتی ہے، کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہے۔ عوامی حلقوں نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال جن طلبا کے داخلے ہوئے تھے ان کا ماہانہ وظیفہ بھی آفیسر کی ملی بھگت سے کرپشن کی نظر ہوگیا۔ عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کچھی اور ڈی جی صنعت وحرفت سے اپیل کی ہے کہ محکمہ صنعت وحرفت تحصیل بھاگ کے دفتر کو فعال کیا جائے تاکہ اہل علاقہ کے خواتین اس دفتر سے مستفید ہوں سکیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)منیشا کوئرالا کا شمار سنہ 1990 کی دہائی میں بالی ووڈ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے کارکنان نے وزیراعلیٰ ہاؤس خیبرپختونخوا میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سینیئر رہنما اور سینیٹر…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات سے قبل…
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…