قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو عبرتناک سزا سنا دی گئی

سرگودھا(قدرت روزنامہ)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھامحمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 25 سال قید با مشقت کی سزا کا حکم سنا دیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ ساہیوال کے ذوالفقار علی نے گزشتہ سال 12 اپریل 2020ء کو تھانہ صدر بھلوال کے علاقہ میں واقعہ قبرستان میں قرآن پاک کو آگ لگا دی تھی۔ جس پر لوگوں نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔تو تھانہ سٹی بھلوال نے شہری احمد محمود صابری کی مدعیت میں ملزم ذوالفقار علی کے خلاف قرآن پاک کی بے حرمتی کے الزام میں دفعہ

295Bکے تحت مقدمہ درج کر لیا اور ملزم کو عدالت میں پیش کر کے حوالات جوڈیشل بھجوا دیا۔ ملزم کو ہتھکڑیاں لگا کر کو پولیس کی پہرہ عدالت میں پیش کیا گیا تو عدالت کے فاضل جج محمد ریاض بھٹی نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم ذوالفقارعلی کو عمر قید با مشقت کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے بعد ملزم ذوالفقار کو سزا بھگتنے کیلئے واپس ڈسٹرکٹ جیل منتقل کردیا گیا۔

Recent Posts

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

4 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

5 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

5 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

5 hours ago

پی ٹی اے نے 8 لاکھ سے زائد گستاخانہ لنکس اور فحش ویب سائٹس کو بلاک کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…

5 hours ago

آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لیجانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…

6 hours ago