بشریٰ بی بی تک فیملی، پی ٹی آئی، وکیلوں اور ڈاکٹرز کو رسائی نہیں ہے: زرتاج گل کھل کر بول پڑیں

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) بشریٰ بی بی کی طبیعت کے حوالے سے تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کھل کر بول پڑیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی تک فیملی، پی ٹی آئی، وکیلوں اور ڈاکٹرز کو رسائی نہیں ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف بھی کہتے ہیں نواز شریف کو جنرل (ر) قمر جاویدباجوہ نے باہر بھجوایا۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ججوں کے معاملے پر فیصلہ نہ آیا تو ملک میں ہر فیصلہ متنازع ہوجائے گا۔

وہ نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کررہی تھیں۔ پروگرام میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فضل چوہدری اور صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد بھی شریک تھے۔

پروگرام میںصدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزادنے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج صاحبان اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، وکلاء آخری دم تک جج صاحبان کے پیچھے کھڑے ہیں۔

Recent Posts

کراچی میں کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر میں ایک نوجوان کی ہلاکت…

8 mins ago

شہباز شریف کے پارٹی صدارت کے استعفے کو بھاری دل سے قبول کیا گیا، سعد رفیق

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شہباز…

21 mins ago

معاشرے کی بیوہ خواتین کو مرحوم شوہر کے غم سے نکل کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: تزین حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار طلعت حسین کی بیٹی، اداکارہ و…

34 mins ago

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

1 hour ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

1 hour ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

1 hour ago