نائیجیریا کی خاتون کا طویل انٹرویو میراتھون کا ریکارڈ


ابوجا(قدرت روزنامہ)نائیجیریا کی ایک خاتون نے 55 گھنٹے اور 24 سیکنڈ میں 90 افراد کا انٹرویو لے کر طویل ترین انٹرویو میراتھون کا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔
کلیرا چیزوبا کرونبورگ نے یوٹیوب پر ’ویمنز ورلڈ شو‘ نامی ٹاک شو کی میزبانی کی اور روب اولیور کے 37 گھنٹے اور 44 منٹ کے میراتھون کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ روب اولیور نے یہ ریکارڈ 2022 میں قائم کیا تھا۔
اس انٹرویو میں میراتھون مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے اپنی کامیابیوں کے متعلق بات کی۔
کلیرا چیزوبا نے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کی یہ کوشش مختلف افراد کو ایک ساتھ لانا اور ان کے متاثر کن بیانیے شیئر کرنا تھا۔

Recent Posts

کرغزستان میں کوئی پاکستانی جاں بحق نہیں ہوا، نہ ہی کسی طالبہ سے زیادتی ہوئی، نائب وزیراعظم

واپسی کے خواہشمند طلبا کو حکومت اپنے خرچے پر لائے گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار…

3 mins ago

خیبرپختونخوا حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے 3 لاکھ ٹن گندم خریدنے کا اعلان

کسانوں کو فی من گندم کی قیمت3900 روپے دی جائے گی، صوبائی وزیرخوراک پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخواحکومت…

13 mins ago

کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج

پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

26 mins ago

ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر نے 6 طلبا کا ہاتھ توڑ ڈالے

غریب آباد(قدرت روزنامہ)افسوس ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم…

40 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے پیشگوئی کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور…

48 mins ago

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا،لائن لاسز والے علاقوں میں12سے14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ملک میں بجلی کا شارٹ فال چارہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔…

51 mins ago