کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں 400 روپے کمی واقع ہوئی ہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے مارکیٹ ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ آٹے کے بیس کلو تھیلے کی قیمت 2800 سے کم ہو کر 2400 روپے ہو گئی ہے جبکہ چینی فی کلو 10 روپے کمی کے بعد 150 روپے فی کلو ہو گئی ہے ۔
یاد رہے کہ حکومت پنجاب نے روٹی کی قیمت 16 روپے اور نان کی قیمت 20 مقرر کر دی ہے ۔
میرپور(قدرت روزنامہ)آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حج سے متعلقہ ضوابط…