اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج پانچ نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جا رہا ہے جس میں ملکی داخلی اور معاشی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
وزیر خزانہ دورہ امریکا اور آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق کابینہ کو آگاہ کریں گے جبکہ وزیر داخلہ ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
کابینہ اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جائے گی جبکہ اقتصادی رابطہ کمیٹی فیصلوں کی توثیق بھی دی جائے گی۔ نجی ایئر لائن کو غیر ملکی پروازوں کی اجازت دینے بارے فیصلہ بھی ہوگا۔
مکران ڈویژن میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے قیام کی بھی منظوری دی جائے گی۔ کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کی سفارشات کی منظوری بھی دی جائے گی۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکی طالبہ و طالبات پر مقامی افراد…
میرپور(قدرت روزنامہ)آزادکشمیر بار کونسل نے چند روز قبل احتجاج کے دوران شہید ہونے والے سب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مقامی میڈیا اور نیشنل ویدر سروس نے کہا ہے کہ امریکی ریاست…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے جن بچوں نے والدین کو…