الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو باضابطہ آگا ہ کردیا،الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو پارٹی پوزیشن سے آگاہ کردیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دستاویزکے مطابق سنی اتحاد کونسل میں 82آزاد ارکان قومی اسمبلی شامل ہوئے،پنجاب 49، خیبرپختونخوا سے 33آزادارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے،سنی اتحاد کونسل کو کوئی مخصوص نشست نہیں دی گئی،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل دوسری بڑی جماعت ہے .

. .

متعلقہ خبریں