لاہور(قدرت روزنامہ) اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔
سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی عبوری ضمانت 21 مئی تک منظور کر لی اور انہیں 21 مئی تک گرفتار کرنے سے روک دیا ۔
عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی سے مقدمے کا ریکارڈ سے طلب کرتے ہوئے اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔
واضح رہے کہ ایف آئی اے نے اعظم سواتی پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد انٹرنیٹ پر اپلوڈ کرنے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
میرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی کے مقدمات کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے…
واحد ایئر لائنز ہے جو اسرائیل کو بیرونی دنیا سے جوڑے ہوئے ہے اور سروس…
نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لندن سے پاکستان کیلئے روانہ لندن (قدرت روزنامہ)نواز…
خوش قسمتی سے ڈیلیٹ کیے گئے واٹس ایپ چیٹس کو بآسانی بحال کیا جا سکتا…
تحریک انصاف اورعالمی لابی کا 46 ممبران کانگرس سے صدر بائیڈن کو ایک اور خط…
پاکستان کی جانب سے عثمان خان نصف سینچری بنانے والے میچ کے واحد کھلاڑ ے…