محسن نقوی وزیر اعظم سے اپنے ” تعلقات” کی نوعیت پر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف سے اپنے " تعلقات" کی نوعیت پر بول پڑے .


اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا ہے کہ میرے وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں .

حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں، وزیراعظم سے میرا تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں .

. .

متعلقہ خبریں