صوبائی حکومت کا بدھ کو عام تعطیل کااعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے یکم مئی یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں تعطیل کا اعلان کردیاجس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز بدھ صوبے میں تمام سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے، تقاریب میں مزدوروں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی بتائیں جنرل (ر) ظہیرالاسلام کی تیسری قوت وہ نہیں تھے؟ نواز شریف

لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشیاں منائیں…

6 mins ago

نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

13 mins ago

نواز شریف بکے نہیں، جھکے نہیں، ان کی بیٹی ہونے پر فخر ہے: مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف بکے نہیں،…

22 mins ago

ہونڈا نے اپنی نئی گاڑی مارکیٹ میں متعارف کروا دی

ہونڈا نے ٹیوٹا ’ پریئس‘ کو ٹکر دینے کیلئے ’ سویک ہائبرڈ ‘ کا 2025…

36 mins ago

آئی فون نے چین میں اپنے موبائل فونز کی قیمتیں گرا دیں

ایپل نے یہ اقدام چینی موبائل کمپنی ’ ہواوے ‘ کے ساتھ جاری سخت مقابلے…

51 mins ago

ہونڈا CD70 کی تازہ قیمت سامنے آ گئی

CD70 ایک لاکھ 57 ہزار 900 روپے میں مارکیٹ میں دستیاب ہے اسلام آباد (قدرت…

58 mins ago