ضلعی انتظامیہ نے جلسے سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر جواب دے دیا

کراچی (قدرت روزنامہ) ضلع شرقی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

تحریک انصاف کے جلسے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں بھی سماعت ہوئی، پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ کراچی میں دہشت گردی کے خطرات ہیں۔ جس کے باعث بڑا جلسہ کرنے سے نقصان کا اندیشہ ہے، مزید چار ہفتوں تک کراچی میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔پی ٹی آئی وکیل نے بتایا کہ 2 روزپہلے مرکزی مسلم لیگ نے شاہراہ قائدین پر جلسہ کیا، ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے بتایا کہ ہم نے کسی کو جلسہ کرنےکی اجازت نہیں دی، عدالت نے کہا کہ انہیں بھی بغیر اجازت جلسہ کرنے دیں، اللہ جانے یہ جانیں۔

Recent Posts

خیبر پختون خوا باہر سے لائی گئی گندم نہیں خریدے گا: ظاہر شاہ

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبر پختون…

19 mins ago

کوئٹہ: سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سبزیوں اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔شہر…

29 mins ago

کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز اور پولیس نے یوسف گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب مشترکہ کارروائی…

47 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع…

1 hour ago

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

1 hour ago