سردار ذادہ میر جہانزیب مینگل کی کامیابی پر مبارکباد

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بی این پی کے مسیحی اقلیتی سنیر. رھنما احتشام جون نے پی بی ۲۰ وڈھ سے سردار ذادہ میر جہانزیب مینگل کی کامیابی پر مسیحی قوم اور تمام . اقلیتی یونٹس کی جانب سے سردار اختر جان مینگل اور بی این پی کے کامیاب سردار ذادہ میر جہانزیب مینگل کو پی بی ۲۰ وڈھ ااا سے بھاری اکثریت سے کامیاب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں .

. .

متعلقہ خبریں