اوستہ محمد میں خسرہ سے بچی جاں بحق، ایک کی حالت غیر


اوستہ محمد(قدرت روزنامہ)خسرہ کی وجہ سے ایک بچی جاں بحق دوسرے کی حالت غیر تفصیلات کے مطابق تحصیل گنداخہ کے علاقہ گوٹھ در محمد حسنی نزد موندرکوٹ جمالی خسرہ کی وبا میں تیزی آگئی ہے ویکسین نہ ہونے کی وجہ سے بچے مر رہے ہیں۔معصوم شازیہ ولد اللہ بخش خسرو کی وبا سے زندگی کی بازی ہار گئی ۔جبکہ چار سالہ امیر بخش ولد خیر بخش کی حالت تشویشناک ہے۔ محکمہ صحت اوستا محمد کو اطلاع کے باوجود کوئی تدارک نہیں ایک دن صرف چند بچوں کو خالی ویکسین دے کر رفو چکر ہوگئے۔عوامی حلقوں نے وزیر صحت بلوچستان سے نوٹس لیکر فوری ویکسین کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔تاکہ مزید جانیں ضائع نہ ہو سکیں۔

Recent Posts

کوئٹہ پریس کلب کی تالا بندی آزادی اظہار رائے کو سلب کرنا ہے، خضدار پریس کلب

خضدار(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کو یرغمال بنانا، آئین کی خلاف ورزی اور آزادی صحافت پر…

11 mins ago

کوئٹہ پریس کلب پر پولیس کا دھاوا اور تالہ بندی کیخلاف اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ہوگا، بی یو جے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹ اور کوئٹہ پریس کلب کے ایگزیکٹو ممبران سمیت تمام سینئر…

24 mins ago

وڈھ کو بھتہ گیروں کے حوالے نہیں کریں گے، جھوٹے مقدمات کی کوئی وقعت نہیں، بی این پی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ وڈھ کو…

32 mins ago

ایس بی کے ٹیسٹ پاس کرنیوالوں کے نتائج کا اعلان کیا جائے، امیدواران خضدار

خضدار(قدرت روزنامہ)ضلع خضدار تحصیل وڈھ کے پاس امیدواران نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں…

36 mins ago

ہزارہ ثقافت قومی وحدت اور اتحاد اور اتفاق کا پیغام دیتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہزارہ کلچر ڈے پر تمام ہزارہ کمیونٹی کو…

43 mins ago

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ کی ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ڈیفنس فورسز آسٹریلیا کے سربراہ جنرل اینگس جے…

1 hour ago