سندھ: مستحق بچوں کو مفت تعلیم نہ دینے پر 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی گئی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 10 فیصد مستحق بچوں کو مفت تعلیم نہ دینے پر 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے کے نجی اسکولوں میں 10 فیصد فری شپ دینے کے معاملے پر ایک ہزار سے زائد نجی اسکولوں کی انسپیکشن کی اس دوران خلاف ورزی کرنے پر 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی گئی۔
محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ یہ نجی اسکولز قانون کے مطابق انرولمنٹ پر 10 فیصد فری شپ نہیں دے رہے تھے، قانون کے مطابق ہر نجی اسکول کو کل ایڈمیشن کے 10 فیصد مستحق طلبا کو مفت تعلیم دینا ہوتی ہے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق فری شپ قانون پر عملدر آمد تک اسکولوں کو رجسٹریشن جاری نہیں کی جائے گی۔

Recent Posts

خضدار، لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے والے گینگ گرفتار

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار میں لڑکیوں کے ذریعے لوگوں کو بلیک میل کرنے والے گینگ کا سربراہ…

10 mins ago

سبی ضمنی انتخابات ، 3روز کیلئے ایف سی تعینات کردیا الیکشن کمیشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع سبی…

16 mins ago

پنجگور، موبائل ڈیٹا گزشتہ ڈھائی سال سے بند

پنجگور(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے دیگر اضلاع کے نیٹ سروس بحال ہوگئے ہیں ڈسٹرکٹ پنجگور میں موبائل…

23 mins ago

بلوچستان کے حالات فیصلہ ساز قوتوں کے خلط اقدامات کی وجہ سے خراب ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

جیکب آباد(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری…

29 mins ago

بلوچستان میں طلبا مسلسل تشدد کا شکار ہیں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹر مہارنگ بلوچ نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)…

40 mins ago

شوبز میں مقام شوہر کی بدولت حاصل ہوا ہے، مومل شیخ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکارہ مومل شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ سے طلاق کے…

55 mins ago