5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار


لاہور(قدرت روزنامہ)حکومت نے 5 منافع بخش پاورکمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کرلیا۔
ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق جن پاورکمپنیوں کی نجکاری ہوگی ان میں لیسکو، فیسکو، آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں جب کہ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کیلئے کابینہ کو سمری بھجوا دی ہے اور یہ 12 ممبران ہی پانچوں بورڈز کے ڈائریکٹر ہوں گے اور یہی ارکان نجکاری سمیت تمام معاملات دیکھیں گے۔
ذرائع کے مطابق پہلے نقصان والی کمپنیوں کی نجکاری کی وزارت توانائی کی تجویز مسترد کردی گئی ہے جب کہ ڈسکوز کی نجکاری سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

Recent Posts

صوبائی الیکشن کمیشن نے کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی کا فارم 47 جاری کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سبی ضمنی انتخابات کامیاب ہونے والے امید وار کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی کا…

5 mins ago

کوئٹہ، جناح ٹاون میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاون میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس نے شوہر کو…

15 mins ago

بھارت میں دیور اور بھابھی نے محبت میں مبتلا ہو کر انتہائی بڑا قدم اٹھا لیا

کوٹا (قدرت روزنامہ )بھارت میں آئے روز جرائم کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی…

17 mins ago

سبی الیکشن ، کوہیار ڈومکی کی جیت بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے…

21 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

لندن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں 3 فیصد…

25 mins ago

معمولی تلخ کلامی پر دوست نے فائرنگ کرکے 22 سالہ دوست کو قتل کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے علاقے کورنگی میں دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل…

29 mins ago