پولوگراؤنڈ ریفرنس؛ آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررکردی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق پولوگراؤنڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدرآصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقررکردی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ اورجسٹس عامر فاروق پیر کو سماعت کریں گے۔ عدالت نے 4 اپریل 2019 کی آخری سماعت میں کیس پیپربکس طلب کیں تھیں۔

سابق صدر کو احتساب عدالت نے 28 مئی 2014 کو باعزت طورپربری کردیا تھا جس کے بعد نیب نے 2014 میں ہی احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
واضح رہے کہ آصف زرداری پر سرکاری خرچ پر وزیر اعظم ہاوٴس میں پولو گراوٴنڈ تعمیرکروانے کا الزام تھا۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہوٹہ کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہوٹہ راولپنڈی کے قریب بس کھائی…

5 hours ago

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی نے پاکستان آکر کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی

کنبرا (قدرت روزنامہ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی کلدیپ یادیو نےپاکستان میں چیمپئنز ٹرافی…

5 hours ago

کچے میں بڑی کارروائی، مغوی سپاہی کی بحفاظت بازیابی پر وزیر اعلیٰ کی پولیس ٹیم کو شاباش ، اہم پیغام جاری

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے…

5 hours ago

کپتانی کے کئی امید وار ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے، قومی ٹیم کی شکست پر سلمان بٹ کا تبصرہ

لاہور(قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کی…

5 hours ago

آئی پی پیز سے معاہدوں کے خلاف تاجروں نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ) مرکزی انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے آئی پی پیز سے معاہدوں…

6 hours ago

تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) تحریک انصاف نے لاہور میں 27 اگست کا جلسہ ملتوی کر دیا۔…

7 hours ago