سینیٹ اجلاس،چیئر مین صادق سنجرانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عدم موجودگی پر برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی اجلاس کے دوران وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عدم موجودگی پر برہم ہوگئے۔ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ تحریری سوالات کے جواب کیوں نہیں آتے؟آج متعلقہ وزیر سے خو دبات کروں گا۔

نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران صادق سنجرانی نے سوال کاجواب نہ ملنے اورمتعلقہ وزیرکی عدم موجودگی پربرہمی کا اظہا کیا ،متعلقہ سوال کاجواب وزیرداخلہ شیخ رشید نے دیناتھا ۔

چیئرمین سینیٹ نے وفاقی وزیر علی محمد خان سے پوچھا کہ اجلاس میں ایف بی آرکے افسرکے علاوہ کوئی موجودنہیں، جن وزارتوں کے سوالات ہیں وہ افسران کہاں ہیں؟، آپ پارلیمانی امورکے وزیرہیں،بتائیںافسران کیوں موجودنہیں؟، صادق سنجرانی کی جانب سے وارننگ بھی دی گئی کہ آئندہ اجلاس میں سیکرٹریزاورمتعلقہ افسران ایوان میں موجودہوں۔

Recent Posts

توہین عدالت کیس:فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔…

4 mins ago

ماہرہ خان کے ماموں انتقال کرگئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کے…

16 mins ago

سوناکشی کی مسلمان دوست سے شادی، لو سنہا کے بعد کش سنہا نے بھی خاموشی توڑ دی

ممبئی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے والی بالی…

20 mins ago

حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کی چیئرپرسن منتخب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی…

26 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس؛آپ کیلئے بہتر ہے اس معاملے کو حل کریں،جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد سے مکالمہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ اجازت کیس میں ڈی سی…

60 mins ago

ملک میں سرمایہ کاری چاہتے ہیں تو انتہا پسندی روکنے کیلئے عملی اقدامات کرنا ہونگے: فیصل سبزواری

اسلام آ باد(قدرت روزنامہ )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا…

1 hour ago