سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے

کراچی (قدرت روزنامہ ) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت کیسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے . نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے .

22 تا 26 اپریل 49 کیسز سپریم کورٹ رجسٹری میں سماعت کے لیے مقرر تھے . یہ کیسز سول، کریمنل ،کنٹریکٹ پر ملازمین کی بھرتیوں اور زمینوں سے متعلق تھے . چیف جسٹس نے عمارتوں کے باہر، شاہراہوں اور فٹ پاتھ سے تجاوزات کے خاتمے کا بھی حکم دیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں