وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کر دی ہے .

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاسکو کو گندم کی خریداری کا دہد بڑھانے اور فوری خریداری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ، انہوں نے حکم دیا کہ گندم کی خریداری کیلئے پاسکو شفافیت کو یقینی بنائے اور کسانوں کی سہولت کو ترجیح دے .

. .

متعلقہ خبریں