باجوڑ؛ کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق ،5افراد زخمی

باجوڑ(قدرت روزنامہ)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، باجوڑ کے گاؤں گیلے میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گر گئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر 2خواتین جاں بحق جبکہ5افراد زخمی ہو گئے، جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

Recent Posts

سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

ترکیہ(قدرت روزنامہ)اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’…

9 mins ago

شیر شاہ کباڑی مارکیٹ میں اسکریپ کی دکانوں کی بندش پر حکومت کو نوٹس

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کی جانب سے اسکریپ اور کباڑ کی دکانیں…

16 mins ago

50 ہزار بار اے ایس پی شہر بانو جیسے بچوں کا ہاتھ چوموں گی، جگن کاظم

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور میزبان جگن کاظم نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ…

26 mins ago

حج سیزن میں ڈرونز اور فضائی ٹیکسیاں استعمال ہوں گی:سعودی وزیر ٹرانسپورٹ

ریاض(قدرت روزنامہ) رواں سال حج سیزن کے دوران فضائی ٹیکسیاں اور ڈرونز استعمال کیے جائیں…

41 mins ago

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی، گیس نرخوں میں اضافے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی اور گیس…

54 mins ago

گوادر میں 7پاکستانی مزدوروں کی شہادت کی شدید الفاظ مذمت کرتا ہوں،وزیرداخلہ بلوچستان

صوبائی حکومت کی جانب سے لواحقین کو یقین دلاتے ہیں کہ واقعے میں ملوث عناصر…

1 hour ago