سوات؛ گھر پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 3خواتین سمیت 6افراد زخمی

سوات(قدرت روزنامہ)سوات میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں گھر پر آسمانی بجلی گر گئی ،واقعے میں گھر کا سربراہ جاں بحق جبکہ 3خواتین سمیت 6افرد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Recent Posts

اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنا سکتی ہے، اگر حکومت…

6 mins ago

پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اور ڈیولپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان…

15 mins ago

اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ…

23 mins ago

حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیوں کے باوجود گندم…

29 mins ago

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا سے دہرے قتل کا انتہائی خطرناک ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چھاپے کے دوران دہرے قتل کا انتہائی خطرناک…

38 mins ago

پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے…

52 mins ago