واضح رہے کہ لیجنڈری کامیڈین عمر شریف آج جرمنی میں انتقال کرگئے ہیں . یاد رہے کہ عمر شریف عارضہ قلب اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے، وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے اور کچھ دن قبل ہی علاج کے لیے امریکہ روانہ ہوئے تھے . واضح رہے کہ عمر شریف19 اپریل1955 کو پیدا ہوئے تھے،عمرشریف نے اپنے کیریئر کا آغاز1974 میں14 سال کی عمر میں اسٹیج اداکاری سے کیا تھا . اسکے علاوہ عمرشریف کو بہترین اداکار اورڈائریکٹر کا ایوارڈ1992میں دیا گیا تھا،عمرشریف کوبہترین کارکردگی پرتمغہ امتیاز سے بھی نوازا گیا تھا . . .
(قدرت روزنامہ)فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہے کہ عمر شریف نے اپنے فن سے پاکستان کا نام روشن کیا ہے .
تفصیلات کے مطابق فوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے عمر شریف کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمر شریف ایک ہی تھا, اس جیسا کوئی نہیں ہے .
متعلقہ خبریں