لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہاہے کہ بابراعظم کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کا ہے،میری خواہش ہے کپتانی کافیصلہ طویل عرصے تک رہے،ابھی بابراعظم چیمپئنز ٹرافی تک کیلئے کپتان ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اظہر محمود کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ چیمپننز ٹرافی کا پاکستان میں تمام میچز کا شیڈول آئی سی سی کو بھجوا دیا،کوشش ہے ایک اچھے ٹورنامنٹ کا انعقاد کریں،ان کاکہناتھا کہ کس پلیئر کو لانا ہے کس کو نہیں ، یہ اختیار میرے پاس نہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں…
کراچی(قدرت روزنامہ)شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی…
کراچی(قدرت روزنامہ)سابق اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد حازم بنگوار کا منفرد اسٹائل ایوارڈ شو میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی ائیرلائنز پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کے تناظر میں بڑی…
ڈبلن(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کرکٹ آئرلینڈ کے چیئرمین برائن میک نیس…