پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے،یہ چاہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوچ سیاسی نہیں، پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر طے کرلیں ہر ادارہ اپنے آئینی کردار تک محدود رہے تو مسائل حل ہوجائیں گے، اگر ملک میں سیاسی استحکام آجائے تو کسی کو کیوں اعتراض ہوگا۔رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ یہ ہر چیز کا الزام ہم پر لگا رہے ہیں اور کہتے ہیں مذکرات ان کے ساتھ کریں گے۔ یہ چاہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان کا ہتھیار بنے اور یہ مسلط ہوجائیں۔
دوسری جانب جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں ہی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان رو¿ف حسن کا کہنا تھاکہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لئے سوا سال سے کمیٹی بنائی ہوئی ہے مگر ان کی طرف سے اب تک کوئی رابطہ نہیں ہوا۔

Recent Posts

گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے پاکستان ایگری کلچرل اسٹوریج اور سروسز کارپوریشن (پاسکو)…

4 mins ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں 16 مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا…

18 mins ago

پی آئی اے کی پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) قومی ایئرلائن (پی آئی اے ) کی کراچی سے اسلام آباد…

20 mins ago

خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کا سوشل میڈیا پر تشہیر…

25 mins ago

آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے تماشائی کی بدتمیزی، سکیورٹی نے باہر نکال دیا

ڈبلن (قدرت روزنامہ )ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ کے دوران تماشائی نے قومی…

34 mins ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کے درمیان وزارت…

38 mins ago