کوئٹہ میں ٹیپ بال میچ کے دوران دیوار گرنے سے زخمی کتنے کھلاڑیوں کی حالت تشویشناک ہے؟ محسن نقوی نے پریس کانفرنس میں بتا دیا

لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہاہے کہ کل کوئٹہ قلات میں آندھی طوفان آیا ،جہاں ٹیپ بال میچ کے دوران دیوار گرنے سے کھلاڑی زخمی ہوئے،جن میں 3کی حالت تشویشناک ہے، ان کا علاج کرائیں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہاکہ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا کام تیزی سے جاری ہے،7مئی کو ہماری انٹرنیشنل بڈ ہے،ایسی کمپنیاں ہوں گی جو انٹرنیشنل سٹیڈیمز کا تجربہ رکھتی ہیں،ان کا کہناتھا کہ ہم تاخیر کا شکار ہیں لیکن جلد از جلد کام مکمل کریں گے۔

Recent Posts

آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میں کس اہم کھلاڑی کو آرام دیا جائے گا ؟ جانیے

ڈبلن(قدرت روزنامہ) آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20میں ٹیم انتظامیہ تین سپنرز کا انتخاب کر…

47 mins ago

امریکہ کا دہشتگردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ مل کر لڑنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور داعش کے…

55 mins ago

پیپلز پارٹی آئینی عہدے بھی لے رہی ہے اور کہتی ہے ہم حکومت میں نہیں ،مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) سربراہ جے یوآئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ…

58 mins ago

علی محمد خان نے شیرافضل مروت کو موقع دینے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما تحریک انصاف علی محمد خان شیرافضل کی حمایت میں سامنے آگئے،…

1 hour ago

زمان پارک میں بیٹھا شخص بچوں کو “پیٹرول بم” بنانا سکھاتا تھا،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا "زمان…

1 hour ago

مفروری کے دوران شہریار آفریدی کے اہلخانہ کو کس نے پناہ دی؟ شاندانہ گلزار کا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے انکشاف کیا ہے کہ…

2 hours ago