منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور ہونے کی وجہ بتادی اور یہ بھی بتایا کہ انکی بیٹی کی ہندی آہستہ آہستہ بہتر ہو رہی ہے۔

منوج ہندی میں اپنے ڈائیلاگ ڈیلوری کی وجہ سے بھی شہرت رکھتے ہیں لیکن انکی بیٹی ان سے کچھ مختلف دکھائی دیتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو کے دوران منوج باجپائی کا کہنا تھا کہ کیونکہ میری بیٹی نے ہندی میں اچھے نمبرز لینا شروع کردیے اسکی ہندی میں آہستہ آہستہ بہتری آرہی ہے۔

جب ان سے سوال کیا گیا کہ انکی بیٹی آوا کی ہندی اتنی کمزور کیوں ہے؟ جس پر انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اسکول میں ہندی نہ بولے، حتی کہ گھر پر ہم بھی ہندی نہیں بولیں تو مسئلہ تو ہوگا۔ پھر تو وہ ٹیلر سوئفٹ کو ہی سنے گی۔

Recent Posts

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

1 min ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

6 mins ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

13 mins ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

20 mins ago

شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں…

2 hours ago

عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمہ داری تو قبول کی، خواجہ آصف کا بیان

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ…

2 hours ago