حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق 25 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے نقصانات پر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق 12 اپریل سے جاری بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7 مرد، 7 خواتین اور 6 بچے شامل ہیں۔ بارشوں سے سب سے زیادہ جانی نقصان چمن میں ہوا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث 251 گھر مکمل طور پر منہدم ہوئے۔ صوبے میں 1910 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ بارشوں سے پیدا ہونیوالی سیلابی صورتحال سے 4 پل اور 14 سڑکیں کو نقصان پہنچا۔
حالیہ بارشوں کے 3 اسپیلز میں 127 جانور بھی ہلاک ہوئے جبکہ سیلابی ریلوں کی وجہ سے 62 ایکڑ پر فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

Recent Posts

آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل…

4 mins ago

حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس…

15 mins ago

ہانیہ عامر نے اپنا دولہا تلاش کرنے کیلئے بھارتی اداکارہ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سانیا ملہوترا نےکہا ہے کہ پاکستانی…

31 mins ago

جو آزادیٔ اظہار یہاں ہے وہ امریکا اور برطانیہ میں بھی نہیں: چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل…

47 mins ago

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

1 hour ago

کراچی: میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر ناصر شاہ کا نوٹس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میٹرک کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پر وزیر توانائی…

2 hours ago