حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں: چیئرمین پاکستان علما کونسل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علماکونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ حج گروپ یا سوشل میڈیا گروپ کے ساتھ حج بکنگ نہ کریں۔
انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بعض لوگ حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھاتے ہیں، حرم شریف اور مدینہ میں پرچم، تصاویر اٹھانا، شرعاً جائز نہیں۔
طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ ایف آئی اےکے ذریعے ایسے افراد کے خلاف ایکشن لے۔
انہوں نے کہا کہ حرمین شریفین میں خلاف شریعت کام کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینا چاہیے، اس سال کراچی سے بھی روڈ ٹو مکہ پروگرام کے تحت عازمین جائیں گے۔
حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب نے حج بکنگ کی تاریخ کو بڑھایا ہے، پرائیویٹ حجاج کے بعض گروپ سرکار سے بھی سستے ہیں۔

Recent Posts

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

3 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

3 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

3 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

4 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

4 hours ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

4 hours ago