کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ کل (منگل) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے۔
اگلے چند روز تک بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں شہر پر اثرانداز رہیں گی، صبح سے سہ پہر کے درمیان سمندری ہوائیں غیر فعال رہ سکتی ہیں۔
شہر میں نمی کا تناسب 20 سے 30 فیصد کے درمیان رہنے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زائد گرمی محسوس نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ ہیٹ ویو کے اہم وجوہات میں سمندری ہوائیں مسلسل 3 روز تک منقطع، پارہ 40 ڈگری سے متجاوز اور نمی کا تناسب 65 فیصد تک بڑھنا شامل ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…