ہنزہ: ٹرافی ہنٹنگ کا سیزن اختتام پذیر، کتنے جانور شکار ہوئے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہنزہ میں اس سال ٹرافی ہنٹنگ سے 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی جس کا 80 فیصد حصہ معمول کے مطابق مقامی کمیونیٹیز کو ملے گا . محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران ہنزہ میں اس سال 36 آئی بیکس اور6 بلوشیپ جانور کا شکار ہوا .

اس سال 15 ملکی شکاری اور 7 غیر ملکی شکاری ٹرافی ہنٹنگ کے لیے ہنزہ آئے . محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ کے لیے صرف بوڑھے نر جانورں کو مارا جاتا ہے . . .

متعلقہ خبریں