اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہنزہ میں اس سال ٹرافی ہنٹنگ سے 11 کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی جس کا 80 فیصد حصہ معمول کے مطابق مقامی کمیونیٹیز کو ملے گا۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران ہنزہ میں اس سال 36 آئی بیکس اور6 بلوشیپ جانور کا شکار ہوا۔
اس سال 15 ملکی شکاری اور 7 غیر ملکی شکاری ٹرافی ہنٹنگ کے لیے ہنزہ آئے۔
محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق ٹرافی ہنٹنگ کے لیے صرف بوڑھے نر جانورں کو مارا جاتا ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…