حیدرآباد: پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے والے والدین کو سزائیں دینے کا اعلان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حیدرآباد میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج دوسرے روز بھی جاری ہے، اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد طارق قریشی کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹی فیکشن میں کہا گیا ہے کہ پولیو مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا، دفعہ ایک کے تحت جرمانے عائد کرنے کے اختیارات دے دیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے عوام سے گزارش کی ہے کہ پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں اور بچوں کو ٹیموں سے پولیو سے بچاو کے قطرے پلوائیں۔

Recent Posts

چاہت فتح علی کے ساتھ ویڈیو بنوانا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، ماڈل وجدان راؤ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ سوشل میڈیا…

11 mins ago

پنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل 2024 کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 کو کثرت رائے سے منظور…

20 mins ago

پشتوگلوکارہ گل پانڑہ کے گھر بار بار داخل ہونے والا شخص کون ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پشاور پولیس نے پشتو کی معروف گلوکارہ گل پانڑہ کی ایک جھلک…

29 mins ago

کوئٹہ پریس کلب میں پولیس کی غنڈہ گردی ایک آمرانہ سوچ ہے، اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں رکن اسمبلی میر اسد اللہ بلوچ نے قرار داد پیش…

36 mins ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی کا مقصد بلوچستان کے صحافیوں کا گلہ گھونٹنا ہے، آغا حسن بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ نے…

41 mins ago

بلوچستان کے مزید 2 ارکان اسمبلی پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیے گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید 2 ارکا ن اسمبلی کو پارلیما نی سیکرٹری مقرر کردیا۔…

51 mins ago