تھائی لینڈ جانے کے خواہمشندوں کو ویزا حاصل کرنے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ جانئے

بنکاک (قدرت روزنامہ )تھائی لینڈ دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے جو ساحل اور جزائر سمیت اپنے شاندار قدرتی نظاروں اور جدید انفراسٹرکچر کے لیے پہچانا جاتا ہے۔

پاکستانی سیاحوں کو تھائی لینڈ میں داخلے کے لیے ویزا کا حصول لازم ہے، وہ لوگ جو تھائی لینڈ کے دلکش منظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں وہ ذاتی طور پر خود یا پاکستان میں کسی بھی تھائی سفارت خانے کے سرکاری ایجنٹوں کے ذریعے سیاحتی ویزے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

تھائی لینڈ درخواست دہندگان کو دو اقسام کے وزٹ ویزا فراہم کرتا ہے :

پنجاب حکومت کسانوں کو فی من گندم پر کتنی سبسڈی دینے پر غور کر رہی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
1۔سنگل انٹری

2-متعدد بار انٹری

تھائی لینڈ کے وزٹ ویزا کے لیے مطلوب دستاویزات

1- درخواست کا فارم

2-کور لیٹر / کمپنی ورکنگ لیٹر

3-پاسپورٹ کا 1 خالی صفحہ / پاسپورٹ کی 6 ماہ کی میعاد

4-ایک سال کی بینک اسٹیٹمنٹ

8-5 ماہ کے اندر لی گئی دو پاسپورٹ سائز تصاویر

6-قومی شناختی کی 2 کاپیاں

7-پاسپورٹ کی دو کاپیاں

8-این ٹی این لیٹر

تصدیق شدہ ایئر ٹکٹ / ہوٹل بکنگ

تھائی لینڈ کے وزٹ ویزا کی فیس

تھائی لینڈ نے ایکسچینج ریٹ کے ضوابط کے مطابق جون 2023 میں نظر ثانی شدہ ویزا فیس کا اعلان کیا تھا۔

اپریل 2024 تک 3 ماہ کی میعاد کے ساتھ سنگل انٹری ٹورسٹ ویزا کی فیس 13 ہزار روپے ہے جبکہ متعدد بار انٹری والا ویزا چھ ماہ کی میعاد کے ساتھ 65 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

Recent Posts

فوربزنے 2024 میں سب سے زیادہ پیسے کمانے والے ایتھلیٹ کی فہرست جاری کردی ، رونالڈو بازی لے گئے

نیو یارک(قدرت روزنامہ)پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 2024 کے سب سے زیادہ…

1 min ago

پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ…

3 hours ago

اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ…

3 hours ago

ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ رواں سال اپریل میں سرپلس رہا، جبکہ رواں مالی…

3 hours ago

علی ظفر کی بھی ‘کانز فلم فیسٹیول’ میں شرکت، تصاویر وائرل

فرانس(قدرت روزنامہ) دُنیا کے سب سے بڑے فلم فیسٹیول ‘کانز’ میں معروف پاکستانی گلوکار علی…

4 hours ago

آرمی چیف سے کہوں گا فوج اور لوگوں کو آمنے سامنے نہیں کیا جاتا، عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو…

4 hours ago